صحافی قتل معاملے میں بابا گرمیت رام رحیم قصور وار قرار

Share Article
ram-rahim
سادھویوں کی آبروریزی کے معاملے میں جیل میں 20 سال قید کی سزا کاٹ رہے باباگرمیت رام رحیم کوصحافی رام چندر چھترپتی قتل کیس میں کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی کورٹ کے جج جگدیپ سنگھ نے 16سال پرانے اس قتل کیس میں اہم ملزم ڈیرہ سربراہ بابارام رحیم سمیت چارملزموں کوجمعہ کوقصوروارٹھہرایا۔ پنچ کولہ کی سی بی آئی عدالت چاروں ملزمین کو 17 جنوری کے دن سزا سنائے گی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *