دیسی قوئین سپنا چودھری ہوئی مارڈن، فوٹو ہوا وائرل

Share Article
Sapna Chaudhary

بگ باس فیم سپنا چودھری کا ٹرانس فارمیشن فینس کو حیران کر رہا ہے۔ ہریانہ کی اسٹار ڈانسر سپنا نے شو سے نکلنے کے بعد اپنا وزن کم کیا تھا۔ دیسی قوئین سپنا اب بالکل مارڈن ہو گئی ہیں۔ انسٹا اکائونٹ پر شیئر کی گئی آخری فوٹو میں وہ گلیمرس میں نظر آرہی ہیں۔ سپنا انسٹا اکائونٹ پر فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کرتی ہیں۔ اس تصویر میں وہ یونک لوک میں نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے اپنے فیس کو ایکسیسریج سے کورر کیا ہے۔

 

سفید رنگ کی ڈریس میں سپنا کسی ماڈل سے کم نہیں لگ رہیں وہ پہلے سے سلیم ہو گئی ہیں۔ تصویروں کو دیکھ کر کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ وہیں دیسی سپنا چودھری ہیں۔

 

View this post on Instagram

Candid me 😊😊🌺

A post shared by Sapna Choudhary (@itssapnachoudhary) on

بگ باس سے سپنا کی مشہوریت میں مزید اضافہ ہو گیا تھا۔ 2018کی گوگل کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارائوں کی فہرست میں سپنا تیسرے نمبر ہے وہ کئی ایوینٹ میں ڈانس پرفارمینس کرتے نظر آتی ہیں۔سپنا بگ باس کی کھلاڑی بننے سےپہلے بھی اداکارہ تھیں۔ یوپی بہار اور ہریانہ میں وہ بڑی اسٹار تھیں۔ ان کا اینرجیٹک ڈانس اسٹائل فینس کے بیچ مشہور ہے۔ مگر ان کی کیریئر کو صحیح مانے میں اونچائی بگ باس کے بعد ملی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *