بہار کے سپول میں ایک نابالغ لڑکی بنی ماں

Share Article

دھوکے باز کی شکار ہوئی یہ نابالغ لڑکی اب انصاف کی گہار لگانے کیلئے سرکاری محکموں کے چکر کاٹ رہی ہے۔

 

 

محض 36گھنٹے بعدسی بی آئی چیف آلوک ورماکو عہدہ سے ہٹایاگیا

 

بہار کے سپول ضلع میں ایک نابالغ لڑکی کے ماں بن جانے سے علاقے میں جب کہرام مچا تو پیار اور شادی کاجھانسہ کئے جانے کامعاملہ سامنے آیا۔ دھوکے باز کی شکار ہوئی یہ نابالغ لڑکی اب انصاف کی گہار لگانے کیلئے سرکاری محکموں کے چکر کاٹ رہی ہے۔ معاملے کے مطابق پہلے ایک شخص نے متاثرہ کے ساتھ جبرا ریپ کرنے کی کوشش کی لیکن لڑکی کے شور پر اس نے فریب کا جال پھینکا اور شادی کا وعدہ کیا پھر ایک سال تک یہ کہانی چلی۔

 

 

چراغ کوبجھانے کیلئے آندھی کی تلاش میں مہاگٹھ بندھن

 

بتادیں کہ ملزم نے لڑکی کو شادی اور پیار کا جھانسہ دیا جھوٹے وعدے کئے۔ پھر لڑکی کا استعمال کرکے اس کو اس راہ پر لاکر کھڑا کر دیا ۔ آج متاثرہ انصاف پانے کیلئے دربدر بھٹ کرہی ہے سرکاری محکموں کے چکر لگارہی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *