بھوجپوری سپر اسٹار نرہووا کی ہٹ جوڑی

Share Article

بھوجپوری فلموں کا بول بالا ہے۔ امرپالی دوبے، نرہووا اور پون سنگھ جیسے سپراسٹار نہ صرف اپنے کردار بلکہ اپنے گانے سے بھی ناظرین کے دل میں اپنے لیے جگہ بنا رہے ہیں۔ بھوجپوری سینما میں سلمان خان مانےجانے والے دنیش لال یادو نرہووا اپنی فلم نرہووا ہندوستانی کے چلتے کافی زیادہ مشور ہوئے ان کی اس فلم نے باکس آفس پر بھی کمال کردکھایا۔

 

سارا علی خان نے ماں امرتا سنگھ کے ساتھ منائی لوڑھی

 

بھوجپوری فلم نرہووا ہندوستانی کی فرینچائیزی نے ناظرین کے درمیان ایسا جادو کیا کہ اس فلم کے چاہنے والے ابھی تک اسے بھلا نہیں پارہے ہیں۔ دنیش لال یادو کی فلم نرہووا ہندوستانی2 یوٹیوب پر ابھی بھی بھوجپوری کی سبھی فلموں کو پچھاڑ سب سے اوپر چل رہے ہیں۔ فلم میں دنیش لال یادو کے ساتھ ساتھ بھوجپوری سنیماکی یو ٹیوب قوین امرپالی دوبے بھی موجود ہیں۔

 

ناظرین کے درمیان چھائی اس فلم کو یو ٹیوب پر خبر لکھے جانے تک11کروڑ سے بھی زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔ یہاں دیکھیے بھوجپوری سپر اسٹار نرہووا کی ہٹ فلم ’نرہووا ہندوستانی2

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *