روزانہ ایک سیب کھائیں،بیماریوں کودوربھگائیں

Share Article
Sara-Ali-Khan
پٹودی خاندان کے چھوٹے نواب اوربالی ووڈ اداکارسیف علی خان اوراداکارہ امرتاسنگھ کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان ان دنوں اپنی دوفلموں کولیکرسرخیوں میں ہیں۔سارہ علی فلموں کی کامیابی پرمستی کررہی ہیں۔ان کی پہلی فلم ’کیدارناتھ‘ کی کافی تعریف ہوئی تھی اوراب رنویرسنگھ کے آئی فلم ’سمبا‘ باکس آفس پرسپرہٹ نظرآرہی ہے۔وہیں فلم میں بھی سارہ کی پرفارمنس کی کافی تعریف کی جارہی ہے۔
ویسے سارہ علی خان سوشل میڈیا پرکافی متحرک رہتی ہیں۔وہ اکثراپنے ایونٹس اورفوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹگرام پرپوسٹ کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے سنباتھ لیتے ہوئے اپنی ایک تصویرسوشل میڈیاپرشیئرکی ہے۔اس تصویرمیں سارہ ہاتھ میں ایک سیب لئے دکھائی دے رہی ہیں۔یولوآؤٹ فٹ میں دکھ رہی ہے۔سارہ نے اس فوٹوکوشیئرکرتے ہوئے لکھاکہ’’روزانہ ایک سیب کھائیں،بیماریوں کودوربھگائیں‘‘۔

 

View this post on Instagram

 

An apple a day keeps the doctor away 🍏🍏🍏🍎🍎🍎

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) on


قابل ذکرہے کہ لگاتاردوسپرہٹ فلمیں دینے کے بعدسارہ کوفلم ’لوآجکل 2’ کا آفرملاہے۔فلم سازامتیازعلی کی اس فلم میں سارہ، کارتک آرین کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *