جانیں،ایشوریہ رائے اورابھیشیک کے بیچ کس بات پربحث ہوتی ہے

Share Article
aish
بالی ووڈ کی کامیاب شادی شدہ جوڑیوں کی جب بات ہوتی تو ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریہ رائے کا نام سب سے اوپر آتا ہے ۔20 اپریل 2007کو ابھیشیک بچن نے ایشوریہ رائے سے شادی کی تھی ۔دونوں کی ایک بیٹی بھی ۔ لیکن ان دونوں کے درمیان ایک ایسی بات سامنے آئی ہیں جو حیران کرتی ہے ۔شادی کے 12سال بعدکس بات پر دونوں کے درمیان بحث ہوتی ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریہ کے درمیان کبھی نہیں بحث ہوتی ہے تو آپ غلط فہمی میں ہیں ۔سبھی میاں بیوی کی طرح ان دونوں کے درمیان بھی بحث ہو جاتی ہے ۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب ایشوریہ سے پوچھاگیاکہ انکی ابھیشیک بچن سے کس بات پر سب سے زیادہ بحث ہوتی ہے تو وہ پہلے تو ہنسی اور پھربولی مجھے لگتا ہے بحث کرنے کے بیچ ایک بہت باریک لائن ہے ۔ہم دونوں سی باتوں پر بحث کرتے ہیں ۔ایشوریہ نے کہاکہ ہم دونوں نے 12سال پہلے شادی کی تھی ۔شادی سے کئی سال پہلے ہم ایک دوسرے کو جانتے تھے اور دوست تھے۔ہم نے ہمیشہ بہت بات کی ہے اور آج بھی کئی ایسی باتیں ہیں جس پر ہم لمبی بات کرتے ہیں ۔ انٹرویومیں ایشوریہ نے بتایاکہ جب ابھیشیک بچن نے انہیں پرپروزکیاتھا وہ بہت خوبصورت بات تھی لیکن یہ بہت جلدبازی میں ہوا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *