2019انتخابی مہاکمبھ:پرینکاگاندھی کی دھماکیدارانٹری …

Share Article
POLITICAL-CARTOON
2019کے انتخابی مہاکمبھ میں کانگریسی اکھاڑا پرینکاگاندھی کولیکر گاجے-باجے کے ساتھ اترگیاہے۔پرینکاگاندھی سب کی توجہ کامرکزبن گئی ہیں۔یہ مہاکمبھ ہندوستانی سیاست کی تاریخ میں سب سے دلچسپ ہونے جارہاہے۔کوئی اکھاڑا کسی سے کم نہیں لگ رہاہے۔دیکھنا ہوگا کہ اخیرمیں کس کی جیت ہوتی ہے۔جوبھی ہوگا، لیکن ایک چیز کی گارنٹی ہے اس انتخابات میں-پبلک کاسوفیصدمنورنجن!
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *