فلپ کارٹ سیل :اسمارٹ فونز پر زبردست چھوٹ

Share Article
year-end-sale
سال کے اختتام پر Flipkart(فلپ کارٹ)میں بہت سے اسمارٹ فونز پر بھاری چھوٹ دی جا رہی ہے۔یہ سال کا وہ وقت ہے جب تمام ای کامرس کمپنیاں ایئر اینڈسیل(year end sale)کی شروعات کررہی ہیں ۔اگر آپ اسمارٹ فون خریدنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو آپ کیلئے یہ ایک اچھا موقع ہے۔
جن اسمارٹ فونزپر چھوٹ دی جا رہی ہے اس میں تقریباً تمام ہی کمپنیوں کے اسمارٹ فون شامل ہیں ۔ہم آپ کوبتانے جا رہے ہیں کہ کن کن اسمارٹ فون پر بھاری چھوٹ چل رہی ہے۔ ایئر اینڈسیل میں آپ کو اونر کے Honor 9N,Honor 7SاورHonor 9iپر تقریبا 3 ہزار تک کی چھوٹ مل سکتی ہے۔اسی طرح ریڈمی کے Redmi 6اور Redmi note 6 proپر آپ کو 2 ہزار تک کی چھوٹ مل سکتی ہے۔Real me 2اور Real me c1پر آپ کو 1500تک کا چھوٹ مل سکتی ہے ۔مزید موٹورولا کے Moto x4اور Moto one powerپر 4سے 6 ہزار تک کی بھاری چھوٹ مل سکتی ہے۔vivo v9 proپر آپ 4 ہزار روپے بچا سکتے ہیں۔سیمسنگ کے samsung galaxy note 9اورsamsung galaxy s9 plusپر آپ 10 سے 11 ہزار روپے بچا سکتے ہیں۔Nokia(نوکیا) کے بھی nokia5.1plusپر بھی 3 ہزار روپے تک کی چھوٹ مل رہی ہے۔خیال رہے کہ یہ سیل صرف 29دسمبر تک ہی ہے۔

 

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *