ممبئی سے دوبئی کا سفر بذریعہ ریل 


جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا متحدہ عرب امارات جلد ہی ایسی ٹرین بنا سکتا ہے جس میں ممبئی سے یواے ای صرف چند گھنٹوں میں پہنچا جاسکے گا۔ اس ٹرین کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ یہ سڑک پر نہیں بلکہ پانی میں چلے گی۔ اس ٹرین کے لیے متحدہ عرب امارات انڈرواٹر ٹرین نیٹ ورک پر کام کررہا ہے۔

 

یو اے ای ۔ متحدہ عرب امارات کے مسدر شہر کی کنسٹنسی ’’نیشنل ایڈوائزر بیورو لمیٹیڈ‘‘ کے فاؤنڈر الشیھی کا کہنا ہے کہ اس انڈرواٹر نیٹ ورک سے یو اے ای ہی نہیں بلکہ ملک کے بیچ کاروبار بڑھے گا۔مطلب یہ ہے کہ اب متحدہ عرب امارات جانے کے لئے ہوائی جہاز کی محتاجگی ختم ہونے والی ہے اور یہ سفر ٹرین سے ہوا کرے گا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *