فلم ’سمبا‘ کا پہلا گاناریلیز، دیکھیں ویڈیو

simma-song
سارہ علی خان اوررنویرسنگھ کی آنے والی فلم ’سمبا‘ کا پہلاگانا ریلیزکردیاگیاہے۔گانے میں سارہ علی خان اوررنویرسنگھ دونوں ہی بڑے مستی بھرے اندازمیں نظرآرہے ہیں۔گانے کا ٹائٹل رکھاگیاہے’آنکھ مارے‘ یہ گانا ایک ریمیک سانگ ہے۔گانے میں دونوں کی جوڑی کافی اچھی لگ رہی ہے۔آپ کوبتادیں کہ اس گانے کومیکاسنگھ اورنیہاککڑ نے گایاہے۔گانے کی شروعات میں کرن جوہرنظرآتے ہیں اورکہتے ہیں کہ ’او مائی گاڈ ایک اورریمیکس‘۔اس کے بعد گانے میں انٹری ہوتی ہے سارہ اوررنویرکی۔اس کے علاہ گانے میں تشارکپور، ارشد وارثی اورشریس تلپڑے نظرآتے ہیں جوگول مال کا سگنیچر اسٹیپ کرتے نظرآتے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *