’زیرو‘ کے پوسٹرنے مچائی سنسنی

zero-posters
بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ کی آنے والی فلم ’زیرو‘ لگاتارسرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ فلم کے ٹریلرلانچ میں صرف ایک ہی دن باقی ہے اوراسے لیکر مداح کافی پرجوش ہیں۔ دراصل، مداح وناظرین کافی دنوں سے ٹریلر کا انتظار کررہے ہیں۔ کچھ دنوں پہلے جاری کئے گئے ’زیرو‘ نے فینس کے جوش کو بڑھادیاہے۔ وہیں ٹریلر سے پہلے فلم کے کچھ پوسٹرز سامنے آئے ہیں جس نے انٹرنیٹ پرسنسنی مچادی ہے۔ پوسٹرمیں کٹرینہ کیف اورانوشکاشرما کا فرسٹ لک ریلیز کردیاگیاہے۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *