سی ایم یوگی نے فیض آبادکا نام ایودھیاکیا

yogi
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد کا نام بدل کرایودھیاکردیاہے۔ ایودھیا میں ’دیپوتسو‘ پروگرام میں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے اعلان کیا۔انہو ں نے کہاکہ ایک سال کے بعد پھر سے ہم رام کے پاون جنم بھومی پرآئے ہیں۔انہو ں نے پی ایم مودی کا شکریہ اداکیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *