فلم’ٹھگس آ ف ہندوستان ‘آج ہوئی ریلیز

thugs-of-hindostan
امیتابھ بچن، عامر خان ، فاطمہ ثناشیخ اورکٹرینہ کیف اسٹارر کی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ آج ریلیزہوگئی ہے۔ اس فلم کیلئے ناظرین کافی دنوں سے انتظارکررہے تھے ،لیکن فلم ناظرین کی امیدوں پرکھڑی نہیں اتری۔دراصل، فلم کواچھا رسپانس نہیں ملاہے، اتنی بڑی اسٹارکاسٹ ہونے کے باوجود فلم لوگوں کوپسندنہیں آئی ۔کچھ لوگوں کا کہناہے کہ وہ فلم دیکھتے دیکھتے سوگئے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *