ہندوستان کا سیریزپرقبضہ،ویسٹ انڈیزکو9وکٹ سے ہرایا

team-india
ہندوستان نے تروننت پورم ونڈے میں ویسٹ انڈیزکو9وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی ونڈے سیریزپر3-1سے قبضہ کرلیاہے۔ہندوستانی گیندبازوں نے شاندارکاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیزکو31.5اووروں میں صرف 104رنوں پر ہی میدان سے باہرکردیاتھا۔اس آسان ٹارگیٹ کو ہندوستان نے 14.5اووروں میں ایک وکٹ گنواکرحاصل کرلیا۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *