جانیں اداکارہ شمع سکندرکی خوبصورتی کا راز

shama
ٹیلی ویژن(ٹی وی) اداکارہ شمع سکندر اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنیس کا بھی کافی خیال رکھتی ہے۔ انہیں اپنی باڈی کوشیپ میں رکھنے کیلئے خوب پسینہ بہاناپڑتاہے۔دراصل، حال ہی میں شمع نے ورک آؤٹ کرنے کے دوران کی چند تصویروں کوانسٹگرام پرشیئرکیاہے۔ ایکسرسائز کرتی ان کی تصویریں کافی انسپائرنگ نظرآرہی ہیں۔
shama-sikandar
فٹنیس کیلئے شمع کوداددینی ہوگی کیونکہ اتنی مصروف ہونے کے باوجود وہ اپنی فٹنیس کوکافی اہمیت دیتی ہیں۔خوبصورت ٹی وی اداکارہ شمع اپنی بولڈتصویروں کی وجہ سے اپنے چاہنے والوں کے بیچ کافی مشہورہیں اورآئے دن اپنی ہاٹ تصویریں انسٹگرام پرشیئرکرتی ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *