پریتی زنٹا کوآیاسلمان خان پرپیار

Share Article
prity-salman
بگ باس 12ویکینڈ کا وارکیلئے اس ہفتے اداکارہ پریتی زنٹا بگ باس کے سیٹ پرپہنچی۔اس موقع پر سلمان خان کے ساتھ ان کی کیمسٹری دیکھنے کے لائق تھی۔پریتی زنٹا اورسلمان خان اس موقع پر بیحدپرجوش نظرآئے۔ دونوں نے جم کرمستی کی۔ڈانس ، میوزک اورسیلفی کا دوربھی چلا۔سلمان کیلئے پریتی اپنا پیارچھپا نہیں پائی اورانہوں نے شوٹنگ کے دوران سلمان کے گال پرکس(بوسہ) بھی کیا۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *