شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ کے خلاف سماعت 30نومبرکو

zero
بمبئی ہائی کورٹ نے شاہ رخ خان اوران کی فلم ’زیرو‘ کے میکرس کے خلاف سنوائی کو30نومبرکیلئے ٹال دیاہے۔ سکھ کمیونٹی نے شاہ رخ اور’زیرو‘ کے میکرس کے خلاف عرضی دائر کی ہے۔ان کا دعویٰ ہے کہ ’زیرو‘ کے ٹریلرس سکھ کمیونٹی کی جذبات کومجروح کرتے ہیں۔ایڈوکیٹ امرت سنگھ خالسا نے اس مہینے کی شروعات میں عرضی دائرکی تھی۔اس میں فلم کے وہ سین ہٹانے کا مطالبہ کیاگیاہے، جن میں شاہ رخ خان کوسکھوں کا کرپان پہنے دکھایاگیاہے۔عرضی میں مطالبہ کیاگیاہے کہ عدالت فلم کے پروڈیوسرو ں کویہ سین ہٹانے کا حکم دے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *