دیوالی کی رات کتنے بجے تک چلے گی میٹرو،جانیں ٹائمنگ

metro-train
دیوالی کی رات کواگرآپ میٹروٹرین سے کہیں جانے کاپلان کررہے ہیں، توپہلے اوقات کا خاص دھیان رکھیں۔کیونکہ اس دن میٹروسروس رات کومقررہ وقت سے پہلے ہی بند ہوجائے گی۔حالانکہ دن میں میٹرو شیڈیول کے حساب سے ہی چلیں گی۔
دہلی میٹروریلوے کارپوریشن(ڈی ایم آرسی) سے ملی جانکاری کے مطابق، دیوالی کے موقع پر بدھ کی رات کوسبھی ٹرمنل اسٹیشنوں سے آخری میٹروٹرین رات 10بجے نکل جائے گی۔اس کے بعد ٹرین صرف انہیں اسٹیشنوں پرملے گی ، جواس روٹ پرراستے میں آئیں گے۔ٹرمنل اسٹیشنوں سے اس کے بعدکوئی ٹرین نہیں چلے گی۔ یعنی رات 10بجے والی ٹرین ہی آخری ٹرین ہوگی۔ایئرپورٹ میٹرو روٹ پربھی یہ ٹائمنگ لاگو رہے گی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *