دنتے واڑا میں بڑانکسلی حملہ،چارکی موت

bus
چھتیس گڑھ میں دنتے واڑا کے بچیلی میں نکسلیوں نے ایک بس کوبلاسٹ کرکے اڑادیاہے۔ بتایاجارہاہے کہ اس حملے میں سی آئی ایس کے ایک جوان شہیدہوگئے ہیں ، جبکہ تین دیگرشہریوں کی موت ہوگئی ہے۔نکسلیوں نے لینڈ مائنس لگاکر اس مسافربس کواڑادیا جس میں سی آئی ایس ایف کے جوان بھی سوارتھے۔اس حملے میں کئی دیگرلوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔بہرکیف یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہواہے جب ایک دن بعد وزیراعظم نریندرمودی چھتیس گڑھ کا انتخابی دورہ کرنے والے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *