ٹیچر کوطلباسے مالش کرانا پڑامہنگا،دیکھیں ویڈیو

Teacher
قومی راجدھانی دہلی کے ایم سی ڈی اسکول میں ٹیچر کوطلباسے مالش کرنا مہنگاپڑگیا۔ٹیچرکے ذریعے طلبا سے مالش کرانے کا ویڈیوسامنے آنے کے بعد محکمہ نے ملزم ٹیچر کوفوری طورپر معطل کردیا ہے۔یہ معاملہ شاہدرہ ناتھ زون کے تحت شادتپور اسکول کاہے۔ملزم ٹیچرکی شناخت رام کمارکے طورپر ہوئی ہے۔وائرل ویڈیو میں ٹیچرطلباسے مالش کراتے دکھ رہے ہیں۔ویڈیومیں ٹیچرکرسی پرآرام سے پیرپھیلاکربیٹھے ہیں اوربچے پیچھے کھڑے ہوکر اس کی سرکی مالش کررہے ہیں۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *