کرناٹک ضمنی الیکشن: 4چارسیٹ پرکانگریس -جے ڈی ایس، ایک سیٹ پربی جے پی آگے

congress-workers
کرناٹک میں ہفتہ کوہوئے ضمنی انتخابات کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی آج صبح سے شروع ہوگئی اورشروعاتی رجحان کے مطابق برسراقتدار کانگریس -جے ڈی ایس اتحاد کے امیدوار لوک سبھا کی دوسیٹوں اوراسمبلی کی دوسیٹوں پرآگے چل رہے ہیں۔وہیں بی جے پی شیوموگا لوک سبھاسیٹ پرآگے چل رہی ہے۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *