اچھی صحت کے لیے بہترین غذائیں

سستی غذا سب چاہتے ہیں پر پتہ نہیں ہوتا ہے کہ کون سی غذا کھانے پینے کی چیزیں ہمارے لیے ضروری ہے ہم بس اتنا ہی جانتے ہیں تیل، گھی، بٹر اور چینی وغیرہ ہمارے صحت کے لیے نقصان دہ ہے پر ایسا نہیں ہے سبھی چیزوں کی ایک خاص مقدار ہمارے ضروری ہے اس مضمون میں بتایا جارہا ہے کہ آپ کیا کیا چیزیں کھا سکتے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔
سونپ: پالک، ٹماٹر، گاجر، لوکی، ملکس سبزی یہ سبھی سونپ آپ کے لیے مفیدہے
لکوڈ: چھانچھ (پتلا بٹر ملک) ناریل پانی، جوس (سنترا، موسمبی وغیرہ)
سبزیاں: ہری پتے دار سبزیاں، پتا گوبھی، کدو، لوکی، ککڑی، پیاز، ٹماٹر، گاجر، کریلا، بھنڈی، پھول گوبھی، شملا مرچ وغیرہ
اناج: گیہوں، دلیا، روا، کرمورا، جو وغیرہ

 

 

 

دال: کھڑا مونگ، چاولی، موٹھ، سوہابین، راجما، مونگ دال
دودھ سے بنی چیزں: دہی( دودھ کو ابالنے کے بعد اسے فریج میں رکھ کر دوسرے دن صبح اس کی ملائی ہٹاکر اسے چھان کر استعمال کریں) چھانچھ
نان ویز: یہ مانا جاتا ہے کہ نان ویز صحت کے لیے خراب ہوتا ہے جو کہ بلکہ غلط ہے۔ اس کی بھی مناسب مقدار ضروری ہے نان ویج میں ہائی پروٹین ہوتا ہے اس کے علاوہ انڈا بھی بہت فائدہ مند ہوتاہے انڈا کا سفید وہ پیلا حصہ دونوں ہی بہت فائدے مند ہے۔ مچھلی، چکن سبھی کی مناسب مقدار میں کھانا چاہئے اس سے جسم میں سبھی طرح کے غذائیت ملتے ہیں۔ اس میں کول اسٹرل کی مقدار کم ہوتی ہے۔ اومیگا3وپھیٹی ایسیڈ بھی بہت زیادہ مقدار میں ہوتا ہے۔ نان ویج کو اوبال کربھاپ کے ذریعے پکا کر گرل کر کے روسٹیڈکھانا چاہئے چکن کو فرائی کرکے کھانے یہ جسم کو نقصان پہنچاتا ہے وہ بہت بھاری بھی ہوجاتا ہے۔
شوگر: شکر کی مقدار کم سے کم ہی رکھے دن بھر میں دو چمچہ شکر ہی کی ضرورت ہمارے جسم کو ہوتی ہے اتنی ہی لیں ا سے زیادہ لینے سے یہ فیٹ کی مقدار جسم بڑھنے لگتی ہے۔
پانی: 12سے15گلاس پانی لیں بہت زیادہ ٹھنڈا پانی نہ لیں اور پانی کی زیادہ مقدار دن میں لیں 7بجے سے پہلے لیں اس کے بعد 1-2گلاس سے زیادہ نہ پئیں۔
تیل: ایک دن میں 2سے 3چمچہ تیل جسم کے لیے مناسب ہے۔
پھل: روز دو سے تین پھل ضرور لیں یہ آپ کے کھانا کے ضروری غذائیت آپ کے جسم تک پہنچانے میں مدد کرتے ہیں۔ سیب، پپیتا، سنترا سبھی پھل صحت کے لیے اچھے ہیں لیکن آم انگور چیکو کیلا نہ لیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *