ایک دوجے کے ہوئے رنویر سنگھ اوردپیکاپدکون ،اٹلی میں رچائی شادی

ranveer
بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ اوربالی ووڈ اداکارہ دپیکاپدکون نے آج اٹلی میں ایک دوسرے کے ساتھ کونکنی رواج کے مطابق شادی رچالی ہے۔آخرکارنویرسنگھ اوردپیکاپدکون شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ 14نومبرکو دونوں کی کونکنی رسم ورواج سے شادی ہوئی اوراب 15نومبر کو دونوں سندھی رسم ورواج سے شادی کریں گے۔ بتادیں کہ دونوں نے اپنے سبھی مہمانوں سے فوٹوشیئرکرنے کیلئے منع کیاتھا۔اسلئے ابھی تک شادی کے کسی بھی فنکشن کی کوئی تصویرسامنے نہیں آئی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *