چھتیس گڑھ: پی ایم مودی جگدلپورمیں کریں گے ریلی، رائے پورپہنچے راہل گاندھی

Rahul-modi
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات میں جیت حاصل کرنے کیلئے کانگریس اوربی جے پی پوری طرح کمرکس چکی ہے۔ووٹروں کولبھانے کیلئے دونوں پارٹیوں کے اعلیٰ لیڈر انتخابی میدان میں اتریں گے۔دراصل ، آج ایک طرف جگدلپور میں وزیراعظم نریندرمودی جلسہ عام کوخطاب کریں گے تودوسری طرف اپنے کارکنوں کاحوصلہ بڑھانے کیلئے کانگریس کے صدر راہل گاندھی دودنوں تک چھتیس گڑھ میں رہیں گے۔رائل گاندھی رائے پور پہنچ چکے ہیں۔بتایاجارہاہے کہ چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات میں پی ایم مودی پانچ ریلیوں کوخطاب کریں گے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *