فلم ’بدھائی ہو‘ کی ایک اوربڑی کامیابی

badhai-ho
بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانا اورسانیاملہوترا کی فلم ’بدھائی ہو‘ نہ صرف سپرہٹ ہوگئی ہے بلکہ اس نے اپنے ریلیز ہونے کے تیسرے ہفتے میں ہی 100کروڑروپے کے کلب میں انٹری کرلی ہے۔فلم نے اپنے تیسرے ہفتہ کوکل3.50کروڑروپے کمائے جس کے بعد کل کمائی 100.10کروڑرورپے ہوگئی ہے۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *