22سال چھوٹی گرل فرینڈ کے ساتھ ڈنرڈیٹ پردِکھے اربازخان

arbaaz-khan-and-giorgia-and
دبنگ خان سلمان خان کے بھائی ارباز خان ان دنوں زیادہ تروقت جارجیہ کے ساتھ گذارتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔ کہاجارہاہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کوڈیٹ کررہے اورجلدہی شادی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔ حال ہی میں ان دونوں کی کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں جس میں اربازخان گرل فرینڈ جارجیہ کے ساتھ ممبئی کے باندرا میں ڈنرڈیٹ پرگئے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *