سوئیمنگ پل میں مستی کرتی ایشوریہ رائے کی تصویریں وائرل

aishwarya
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن حال ہی میں اپنا 45اں جنم دن سیلبریٹ کیاہے۔اس بارایشوریہ رائے اپنے اس خاص دن کوسیلبریٹ کرنے کیلئے کنبہ کے ساتھ گوا پہنچیں۔اس دوران ان کے ساتھ شوہرابھیشیک بچن اوربیٹی ارادھیابھی رہیں۔ایشوریہ نے اپنی سالگرہ کی تصوریں سوشل میڈیا پر شیئرکی تھیں۔
اب سالگرہ پرگواپہنچی ایشوریہ رائے بچن کی کچ خاص تصوریں سامنے آئی ہیں۔

سوشل میڈیاپر وائرل ہورہی تصویروں میں ایشوریہ رائے بچن اپنے شوہرابھیشیک بنچ اوربیٹی ارادھیا اورکچھ دوستوں کے ساتھ سوئیمنگ پل میں مستی کرتی نظرآرہی ہیں۔تصویر میں ایشوریہ رائے بچن بلیک رنگ کی مونوکنی میں سویم کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ پل میں صرف ایشوریہ ہی نہیں بلکہ ان کے کچھ خاص دوست اورچھوٹے بچے بھی نظرآرہے ہیں۔ سبھی لوگ پل پرجم مستی کرتے دکھ رہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *