اے ایم یو: ’’ سائبر سیکیورٹی‘‘ پر ورکشاپ کا انعقاد

Cyber-Security
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اسٹریٹجک اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز شعبہ کے زیرِ اہتمام ’’ سائبر سیکیورٹی‘‘ موضوع پر ٹیپو سلطان بلاک کے کانفرنس ہال میں ایک ورکشاپ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں سینٹر فار سوشل ریسرچ نئی دہلی کے سائبر سیکیورٹی ٹرینر ڈاکٹر امیتابھ کمار نے ریسورس پرسن کی حیثیت سے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال کے طریقوں پر روشنی ڈالی۔ وکرم شیوران نے ان کی معاونت کی۔ورکشاپ کے کو آرڈینیٹرڈاکٹر سید تحسین رضا نے شعبہ کی مختلف سرگرمیوں سے روشناس کرایا ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *