رشی کپورسے ملیں سونالی-پرینکا

rishi
بالی ووڈ اداکار رشی کپور نیویارک میں میڈیکل ٹریٹمنٹ لے رہے ہیں۔29ستمبرکوانہوں نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی تھی۔ حال ہی میں انوپم کھیر سے ملے تھے۔اب پرینکاچوپڑا اورسونالی بندرے سے ان کی ملاقات ہوئی ہے۔اداکارہ پرینکاچوپڑا نے رشی کپور-نیتوکپور کے ساتھ انسٹگرام پر تصویرشیئرکی ہے۔انہو ں نے کیپشن میں لکھاکہ ’آپ دونوں کودیکھ کربہت اچھا لگا۔ہمیشہ ہنستے رہیں اورخوش رہیں‘۔
دوسری ایک تصویرمیں رشی-نیتو ، سونالی اورگولڈی بہل ساتھ نظرآرہے ہیں۔اداکارہ سونالی بندرے نیویارک میں ہائی گریڈ کینسر کا علاج کرارہی ہیں۔اکثر اس نے ملنے بالی ووڈ سیلیبریٹی پہنچتے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *