دیکھیں ویڈیو،گلوکارہ نیہاککڑ پہلی بار اتریں ڈانس فلورپر

neha
گلوکارہ نیہا ککر کسی پہچان کی محتاج نہیں۔بالی ووڈ کی مشہورگلوکارہ نیہاککر ایک سے بڑھ کرایک سپرہٹ گانے گاکر چھاگئیں۔نیہاکواکثرآپ نے گانا گاتے سناہوگا۔لیکن وہ پہلی بار ڈانس فلور پراتریں اوراپنی قاتلانہ ادائیں دکھائی۔نیہانے اپنے چھوٹے بھائی ٹونی ککڑ کے گانے ’لوڈو‘ پرڈانس کیا اوراس کا ویڈیواپنے فینس کے ساتھ شیئرکیا۔دراصل نیہا ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی ٹونی ککڑکے گانے کوپرموٹ کررہی ہیں۔ اس ویڈیومیں نیہاکوریوگرافر میلون لوئس کے ساتھ ’لوڈو‘ گانے پرڈانس کررہی رہیں۔

میلون لوئس کے یوٹیوب چینل پریہ ویڈیو2اکتوبر کوپوسٹ کیا گیاتھا۔ایک پورٹ کے مطابق، اسے اب تک 10لاکھ باردیکھا جاچکاہے۔ویڈیوکے اخیرمیں نیہاکافی ایکسائٹیڈ نظرآرہی ہیں۔نیہاکہہ رہی ہیں کہ انہو ں نے پہلی بارڈانس کیا ہے اوریہ صرف میلون کی وجہ سے پوراہوپایاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *