ہندوستان کے 46ویں چیف جسٹس بنے رنجن گوگوئی،صدر جمہوریہ نے دلایا حلف

Ranjan-Gogoi
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس رنجن گوگوئی نے آج ہندوستان کے 46 ویں چیف جسٹس آف انڈیا(سی جے آئی) کے طور پر حلف لے لیا ہے۔راشٹریہ پتی بھون میں بدھ کوصدر رام ناتھ کووند نے انہیں چیف جسٹس آف انڈیا عہدہ کا حلف دلایا۔اس کے ساتھ ہی جسٹس گوگوئی نے عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس آف انڈیا کے طورپرعہدہ سنبھالا۔اس کے بعد وہ سپریم کورٹ میں جسٹس سنجے کشن کول اورجسٹس کے ایم جوزف کے ساتھ کیسوں کی شنوائی کریں گے۔
خیال رہے کہ نجن گوگوئی ہندوستان کے 46 ویں چیف جسٹس بنے ہیں۔ بطور سی جے آئی جسٹس گوگوئی کی مدت کار 13 مہینے کی ہوگی جو کہ17 نومبر 2019 میں ختم ہوجائے گی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *