جموں وکشمیر بلدیاتی انتخابات : چوتھے اور آخری مرحلے کی پولنگ شروع

jammu-kashmir
جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے کی آج ووٹنگ ہورہی ہے۔یہ ووٹنگ آج صبح سے ہی شروع ہوچکی ہے۔وہیں دوسری طرف سیکوریٹی کودیکھتے ہوئے سرینگرسمیت کشمیرکے کئی علاقوں میں موبال انٹرنیٹ سروس بندکردی گئی ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے میں 156 امیدوار میدان میں ہیں جن کے لئے 308 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ اس مرحلے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار 794 ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *