سابق وزیراعلیٰ این ڈی تیواری نہیں رہے

nd-tiwari
اترپردیش کے سابق وزیراعلی این ڈی تیواری کا انتقا ل ہوگیا۔پچھلے کچھ دنوں سے ان کی طبیعت خراب تھی۔گذشتہ دنوں انہیں دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔سابق سی ایم این ڈی تیواری کا آج انتقال ہوگیا۔اتفاق کی بات یہ ہے کہ آج ان کا جنم دن بھی تھا۔یہ تین بار یوپی اوراتراکھنڈ کے سی ایم رہ چکے ہیں۔ وہ 93سال کے تھے۔وہ مرکزمیں بھی وزیررہ چکے ہیں۔ وہ پہلی بار 1976میں سی ایم بنے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *