بہار:این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ فارمولہ طے، جانیں بی جے پی-جے ڈی یو کتنی سیٹیوں پرلڑیں گی

amit-nitish

اگلے سال ہونے والے یعنی 2019لوک سبھاالیکشن میں این ڈی اے میں شامل پارٹیاں کتنی کتنی سیٹوں پر لڑیں گی؟ یہ طے ہوچکاہے۔ذرائع کے مطابق، بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) اورجنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) 17-17سیٹوں پر لڑے گی۔ وہیں رام ولاس پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) چار اوراپیندرکشوہا کی راشٹریہ لوک سمتاپارٹی(آرایل ایس پی) دوسیٹوں سے میدان میں اترے گی۔
بہرکیف بہارمیں این ڈی اے میں شامل پارٹیاں لوک سبھا الیکشن میں کتنے کتنے سیٹوں پرالیکشن لڑے گی یہ طے ہوگیاہے۔ سیٹ شیئرنگ فارمولے کے تحت بی جے پی اورجے ڈی یو برابر-برابر سیٹیوں پر الیکشن لڑے گی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *