5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج متوقع

EVM
الیکشن کمیشن آج دوپہرتین بجے پریس کانفرنس کرنے جارہاہے۔ایسامانا جارہاہے کہ مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اورمیزورم میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر سکتا ہے۔کمیشن نے ہفتہ کودوپہر کوپریس کانفرنس تین بجے بلایاہے۔اس سے پہلے 12بجے بلایاتھا لیکن بعد میں ٹائم میں بدلاؤ کرکے اسے تین بجے کیاگیا۔کمیشن ان ریاستوں کے علاوہ تلنگانہ میں بھی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر سکتا ہے۔
لہذاکمیشن دوپہر 3بجے پریس کانفرنس کرنے جارہا ہے جس میں وہ سال کے آخر تک مدھیہ پردیش راجستھان اور چھتیس گڑھ سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان متوقع ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *