راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

Rahul-Gandhi
وزیراعظم نریندرمودی کا آج 68واں جنم دن ہے۔راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہیں۔راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’’ ہمارے وزیراعظم نریندرمودی کوسالگرہ مبارکباد۔ان کی اچھی صحت اورخوشحالی چاہتاہوں۔
17ستمبر1950کوگجرات کے واڈ نگرمیں پیداہوئے پی ایم مودی کوملک بھرسے مبارکبادی پیغام مل رہے ہیں۔وہیں صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہیں۔بہر کیف آج پی ایم مودی 68برس کے ہوگئے۔جنم دن پرانہیں ہرکوئی اپنے اپنے طورپر مبارکباد دے رہے ہیں۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *