نوئیڈا میں انسانیت شرمسار

rape

دہلی سے متصل اترپردیش کے نوئیڈا میں ایک انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔یہاں ایک شخص پراپنی ہی بیٹی سے ریپ کا الزام لگاہے۔دادری تھانے چارج انسپکٹر رام سین سنگھ نے بتایاکہ ایک خاتون نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی کہ اتوارکی رات کواس کا شوہراس کی 13سالہ بیٹی کوگھرکے پاس سنسنان جگہ لے گیا جہاں لڑکی کے مارپیٹ کی اوراس کے ساتھ مبینہ طورپر ریپ کیا۔ تھانہ انچارج نے بتایاکہ پولس نے ملزم والدکوگرفتار کرلیاہے۔انہو ں نے بتایاکہ پولس نے لڑکی کومیڈیکل ٹیسٹ کیلئے اسپتال بھیجاہے۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *