کشمیراورہریانہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

earthquake-in-assam
جموں وکشمیر اورہریانہ کے کئی علاقوں میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔05.15بجے آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 4.6درج کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز لداخ علاقے میں کرگل کے شمال میں 199کلومیٹر کی دوری پر رہا۔
ادھرہریانہ کے جھجرمیں صبح 5:43بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 3.1درج کی گئی ہے۔ بتایاجارہاہے کہ زلزلے جھٹکے سے لوگ سہم اٹھے اوراپنے گھروں سے نکل گئے۔حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ ابھی تک ان جھٹکوں سے کسی قسم کے جان مال کے نقصان کی کوئی خبرنہیں ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *