پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

petrol-diesel
ملک میں لوگوں کوپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں سے راحت ملتی نہیں دکھ رہی ہے۔یعنی میں ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج (پیر کے روز) بھی پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اچھال کا سلسلہ جاری رہا۔ قومی راجدھانی دہلی میں پیر کو پٹرول کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 82.06 روپیے فی لیٹر پہنچ گئی اورڈیزل کی قیمت 6پیسے بڑھ کر73.78 روپیے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ممبئی میں پٹرول کی قیمت میں پیر کے روز 89.44 روپیے فی لیٹر کی بک رہا ہے۔ علاوہ ازیں ڈیزل کی قیمت 78.33 روپے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔
غورطلب ہے کہ یکم اگست سے ملک میں پٹرول -ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً ہرروزاضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی بیچ ان قیمتوں میں 13اگست کوگرواٹ دیکھنے کوملی تھی۔جانکاروں کاکہناہے کہ روپے میں گراوٹ اورزیادہ ایکسائزڈیوٹی ، پیٹرول -ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہیں ہیں۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *