ہاردک پٹیل کی طبیعت بگڑی،اسپتال میں داخل

hardik-patel

گجرات کے پاٹیدارلیڈرہاردک پٹیل گذشتہ 25اگست سے اپنی مانگوں کولیکرانشن پربیٹھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ کچھ دنوں میں ان کی طبیعت لگاتارخراب ہوتی گئی ہے۔ جمعہ کوہاردک پٹیل کی زیادہ طبیعت بگڑنے کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کرایاگیا۔آج کھوڈلدھام ٹرسٹ کے صدرنریش پٹیل ،ہاردک سے ملاقات کرنے پہنچے تھے۔نریش پٹیل سے ملاقات کے بعد ہاردک کواسپتال لے جایاگیا۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *