دردناک سڑک حادثے میں 7لوگوں کی موت،30سے زائد افرادزخمی

tamil-nadu
تمل ناڈو کے ضلع سلیم میں ایک سڑک حادثے میں 7لوگوں کی دردناک موت ہوگئی ،جبکہ 30سے زائد افرادزخمی ہوگئے ہیں۔اس حادثے میں دوخواتین کی بھی موت ہوگئی ہے۔یہ حادثہ جمعہ اورہفتہ کے درمیانی شب 2بجے ہواہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی سلیم ضلع کے کلکٹر پہنچے۔آناً فاناً میں زخمیوں کوسلیم ضلع اسپتال میں داخل کرایاگیا، علاج جاری ہے۔یہ حادثہ تب ہوا جب تیزفتارسے جارہی بس نے روڈ پرکھڑی ایک وین کوٹکرماری اور پھرسامنے سے آرہی بس سے ٹکراکرپلٹ گئی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *