بڑاحادثہ:نیشنل ہائی وے-28پرزیرتعمیراووربرج منہدم،ریسکیوآپریشن جاری

flyover
اترپردیش کے بستی ضلع میں واقع قومی ہائی وے 28پرایک زیرتعمیراووربرج گرگیاہے۔صبح سات بجکر30منٹ پرہوئے حادثے میں چارلوگوں کے زخمی ہونے کی خبرہے۔وہیں دولوگوں کے ملبے دبے ہونے کی بھی خبرہے۔زخمیوں کواسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔ادھرانتظامیہ کی جانب سے ریکسکیوآپریشن جاری ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا یعنی این ایچ آئی کی جانب سے کروڑوں کی لاگت سے بن رہایہ پل 60فیصدہی پورا ہوسکاتھا اورآج اس کے مہندم کے ساتھ ہی این ایچ آئی کی پل کوبنانے میں برتی گئی لاپرواہی اجاگرہوگئی ہے۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *