کیرل سیلاب:گوگل نے 7کروڑروپے دینے کا اعلان کیا

google
کیرل میں سیلاب نے سب کچھ تباہ وبرباد کردیا ہے۔کیرل سیلاب متاثرین کی مددکیلئے سرکارسے لیکر نیم سرکاری این جی او،بزنس مین، لیڈران ،فلمی ستارے،دیگرشعبے سے منسلک افراد اورعام وخاص لوگ اپنے اپنے طورپرمددکرنے کیلئے آگے آئے ہیں اورمددکربھی رہے ہیں۔ وہیں دنیاکی مشہورکمپنی سرچ انجن گوگل نے کیرل میں راحتی کاموں کیلئے 10لاکھ ڈالریعنی 7کروڑروپے دینے کا اعلان کیاہے۔ گوگل کے ایک خاص افسرنے آج منگل کویہ جانکاری دی ۔گوگل فارانڈیا تقریب میں جنوب مشرق ایشیاوانڈیا کے نائب صدر راجن آنندن نے کہاکہ گوگل ڈاٹ اوآرجی اورگوگل کے ملازمین کیرل میں راحت کام کیلئے 10لاکھ ڈالرکا ڈونیٹ کریں گے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *