بیوی نے کہا نامرد، شوہر نے دوسری خاتون کے ساتھ بنایا سیکس ویڈیو ،جانئے اس کے بعد کیاہوا

file-pic
حیدرآباد میں اپنی مردانگی ثابت کرنے کیلئے ایک شخص نے ایساقدم اٹھایاکہ اسے جیل بھیج دیا گیاہے۔حیدرآبادمیں 32سالہ شخص نے دوسری خاتون کے ساتھ سیکس ویڈویو بنااوراسے اپنے سسراورانکے رشتے داروں کوبھیج دیا۔دراصل معاملہ یہ ہے کہ حیدرآباد میں ایک خاتون اپنے شوہرپرنامردی کا الزام لگا کر طلاق مانگ رہی تھیں۔لہٰذا شوہرنے دوسری خاتون کے ساتھ سیکس ویڈیوبناکر اپنی بیوی اوران کے خاندان والوں کو عجیب و غریب جواب دیا ہے۔اس ویڈویوکے ذریعے سے وہ شخص اپنے آپ کومردثابت کرناچاہتاتھا کہ وہ نامردنہیں ہے۔بہرکیف ملزم شخص کوپولس نے گرفتارکرلیاہے۔نوجوان کے خلاف اس کے سسر نے شکایت درج کرائی تھی، جس کے بعد پولس نے ملزم کوجیل بھیج دیاہے۔
در اصل 2016 میں سریش کی شادی منّی سے (فرضی نام ) سے ہوئی تھی۔ الگ ہونے سے پہلے دونوں صرف 15 دنوں تک ہی ساتھ رہے۔ دونوں کے گھر والوں نے کافی کوشش کی کہ شادی نہ ٹوٹے ، لیکن بعد میں منی نے اپنے شوہر پر نامرد ہونے کا الزام لگاتے ہوئے طلاق کیلئے عرضی دے دی تھی۔جس کے شوہرنے نامردی کے بارے میں سن کردنگ رہ گیا، جس کے انہو ں نے یہ قدم اٹھانے پرمجبورہوگیا۔پولیس کی پوچھ گچھ میں سریش نے اعتراف کیا کہ اس نے جان بوجھ کر ویڈیو کلپ بھیجی ہے۔ پولیس نے مہیش کے اوپر آئی ٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت کیس درج کر کے اس کو جیل بھیج دیا۔شوہردوسری خاتون کے ساتھ سیکس ویڈیوبناکرسسراوران کے رشتے داروں کوبھیج دیا۔بہرکیف پولس ملزم شوہرکوگرفتارکرکے جیل بھیج دیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *