جموں وکشمیر:شوپیاں میں دہشت گردانہ حملہ،چارپولس اہلکارشہید

policeman
جموں وکشمیر کے شوپیاں میں ایک دہشت گردانہ حملے میں چارپولس اہلکار شہیدہوگئے۔ پولس کے ایک افسرنے بتایاکہ دہشت گردوں نے شوپیاں ضلع کے بوناگام میں چار پولس اہلکاروں کوگولی مار کرقتل کردیا۔انہو ں نے بتایاکہ واقعہ کی جانچ کیلئے پولس ٹیم موقع واردات پرپہنچ گئی ہے۔بتایاجارہاہے کہ دہشت گردوں نے پولس اہلکاروں نے اس وقت حملہ کیاجب وہ گاڑی کی مرمت کروارہے تھے۔دہشت گردوں نے ان کے ہتھیاربھی لوٹ کرلے گئے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *