آگرہ -لکھنؤ ایکسپریس وے پر کھائی میں گری کار، جانئے پھرکیا ہوا

car
آگرہ -لکھنؤ ایکسپریس وے پر آج صبح سروس لین زمین دوزہونے سے ایک کارکھائی میں گرکرپھنس گئی۔حالانکہ کار میں سوار چارلوگوں کوصحیح سلامت باہرنکال لیاگیاہے، جبکہ کارابھی بھی پھنسی پوئی ہے۔خبروں کے مطابق، حادثہ آگرہ کے ڈوکی علاقے میں آج صبح ہوا۔کارسوارلوگ آگرہ سے قنوج جاررہے تھے۔یاد رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے لگاتار ہورہی بارش کے باعث ایکسپریس وے کے سروس لین کے نیچے کی مٹی بہہ گئی تھی۔اس بیچ کارجیسے ہی یہاں پہنچی وہ دھنس گئی۔حالانکہ کارمیں سوارلوگوں کوبحاظت بچالیاگیاہے۔ وہیں دوسری طرف آگرہ -لکھنؤ ایکسپریس میں بھی درارآنے کی خبرہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *