ضمنی میونسپلٹیزانتخابات میں بی جے پی کوبڑاجھٹکا

congress
مدھیہ پردیش میں اس سال کے اخیرمیں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔اس سے پہلے میونسپلٹیزاورنگرپنچایت کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کوبڑاجھٹکالگاہے۔مقامی انتخابات میں برسراقتداربی جے پی کی کراری ہارہوئی ہے اورکانگریس کی شاندارجیت ہوئی ہے۔تازہ اعدادوشمارکے مطابق، کانگریس 12کےمیں سے 9پارشدوں کوجیت حاصل ہوئی ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *