ٹی وی اداکارہ ریتابھادوڑی کا انتقال

rita-bhaduri
ٹیلی ویژن(ٹی وی) اداکارہ ریتابھادوڑی کاکڈنی خراب ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔آج صبح ان کے انتقال کی خبرکے بعدسے انڈسٹری میں غم کی لہردوڑگئی ہے۔بتایاجارہاہے کہ ریتا گزشتہ دس دنوں سے خراب صحت کی وجہ سے کافی پریشان تھیں اوراسپتال میں داخل تھیں۔یادرہے کہ ریتابھادوڑی نے کئی فلموں اورٹی وی شوزمیں کام کیاہے، جس سے انہیں خاص پہچان ملی ہے۔کبھی ہا ں کبھی نہ ، ہیرو۔1 جیسی بہترین فلموں میں کام کر چکی ہیں۔آپ کو بتا دیں کہ ان دنوں ریتا جی چھوٹے پردے کے مشہور سیریل نمکی مکھیا میں دادی کا کردار ادا کر رہی تھیں۔

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *