تھائی لینڈ:تین دن میں بحفاظت نکالے گئے 11بچے

gar
تھائی لینڈ کی تھا لوآنگ غارمیں گذشتہ 16دنوں سے پھنسے 12بچے اور ایک کوچ میں سے 11بچے کوباہرنکال لیاگیاہے۔امیدکی جارہی ہے کہ دن ختم ہونے پہلے آخری کھلاڑی اورکوچ بھی غارسے باہرنکالا جائے گا۔غارمیں پھنسے بچے اورانکے کوچ کونکالنے کا کام آج لگاتارتیسرے دن بھی کیاجارہاہے۔اس سے قبل بچاؤ مہم کے پہلے اوردوسرے دن جن بچوں کونکالا گیاتھانہیں اسپتال میں پہنچادیاگیاہے ۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *