دہلی -این سی آرمیں بارش سے لوگوں کوراحت

rains
دہلی -این سی آرکے مختلف حصوں میں آج (جمعہ) کوہوئی بارش سے لوگوں امس بھری گرمی سے راحت ملی ہے۔گذشتہ کئی دنوں سے دہلی -این سی آرکے لوگ بارش کا انتظارکررہے تھے۔بہرکیف لوگوں کا انتظارختم ہوا اورمانسون کی بارش سے موسم نے اچانک کروٹ لی۔ بارش سے گرمی سے راحت ملی ہے اورموسم سہاناہوگیا ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *